7 جون، 2016، 8:01 PM

امریکہ نے ہندوستان کو 200 قیمتی نوادرات واپس کردیئے

امریکہ نے ہندوستان کو  200 قیمتی نوادرات واپس کردیئے

امریکہ نے ہندوستان کو 2 ہزار سال پرانی 2 سو قیمتی نوادرات واپس کردیئے ہیں، ان نوادرات میں مورتیاں، سونے کے مجسمے اور بتوں کے کئی ٹکڑے شامل ہیں جن کی مالیت کم و بیش 100ملین ڈالربتائي جاتی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اے ایف پی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے ہندوستان کو 2 ہزار سال پرانی 2  سو قیمتی نوادرات واپس کردیئے ہیں، ان نوادرات میں مورتیاں، سونے کے مجسمے اور بتوں کے کئی ٹکڑے شامل ہیں جن کی مالیت کم و بیش 100ملین ڈالربتائي جاتی ہے ۔

فوٹو : اے پی

اطلاعات کے مطابق امریکہ نے ہندوستانی وزیراعظم کے دورے کے موقع پر ایک تقریب میں یہ نوادرات نریندر مودی کے حوالے کئے۔واضح  رہے کہ ہندوستان کے وزیرا اعظم نریندر مودی 2سال قبل اقتدار میں آنے کے بعد دوسری بار امریکہ کے دورے ہیں۔

News ID 1864580

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha